آئین ِپاکستان کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا جو فریضہ پیپلزپارٹی نے سرانجام دیا‘ اس میں ایک ایسی تبدیلی کی گئی جس میں پارلیمان کے اندرشخصی حکمرانی مزید مضبوط ہوئی اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔
ڈو مور کے مطالبات چاہے پاکستان کے اندر سے ہوں یا باہر سے،مطالبات نے افراتفری میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور دشمن افرتفری کی اس فضا میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے در پے ہے۔تمام اداروں کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہئے ، اپنے بیانات سے ملک میں…
آج ہمارے پاکستان پر کچھ ایسے لوگ حکومت کر رہے ہیں جو یہ بات بھول چکے ہیں کہ ان سب سے بھی بڑی ایک الله کی ذات ہے‘ انہیں وہ دن یاد نہیں جب یہ چھوٹے بچے تھے اور اپنے پاؤں پر کھڑے بھی نہیں ہو سکتے تھے، تو صرف وہ الله ہی کی ذات تھی جس نے انہیں…
پاکستان منجدھار میں پھنسی ہچکولے کھاتی کسی کشتی کی طرح گزشتہ کئی سالوں سے ایک جگہ کھڑا ہے اور وہ جگہ ہے قانون اور لاقانونیت کے درمیان کی۔ قانون اپنی گرفت ہلکی سی چھوڑتا ہے تو لاقانونیت جو بہت زیادہ طاقتور اور چوکنی ہے فوری طور پر حرکت میں…
میں ایک نظریاتی آدمی ہوں ‘ نواز شریف ان دنوںیہ ایک جملہ تسلسل سے دہرا رہے ہیں۔ یہ جملہ سن کر ماضی کے کچھ مناظر اور تقریریں یادداشت کے پردہ اسکرین پر نمودار ہونا شروع ہوگئے جب ضیاالحق کے مشن کو جاری رکھنے کے عہد دہرائے جا رہے تھے۔ ان کو…
الیکشن کل ہو یا اگلے برس یا دو ہزار چوبیس میں ، کم از کم جماعت اسلامی کہیں نظر نہیں آرہی
کیسے ؟ آئیے جائزہ لیں۔
سندھ شہری ہو یا دیہی ، جماعت اسلامی انتخابی طور پہ کہیں موجود نہیں ممکن ہے کہ کراچی میں ایک آدھ نشست نکل آئے لیکن حالیہ…