The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

sidra ayaz

خبردار! ٹرائل روم میں۔۔ کوئی ہے

چند دن قبل میں نے اپنی سہیلی سے کہا کہ ’’کسی بھی خفیہ کیمرے کی ریکارڈنگ سے محفوظ رہنے کا واحد حل یہ ہے کہ آپ کوئی ٹرائل روم استعمال نہ کریں

کیا ہم سب خود غرض ہوتے جارہے ہیں؟

 ’’یار رفعت، یہ بیگ اور شاپر یہاں رکھ رہی ہوں، ذراخیال رکھنا، میں بس دو منٹ میں آئی۔‘‘ وہ کالج کی لائبریری میں کرسی پر بیٹھی اونگھ رہی تھی۔میں اس کے برابروالی خالی کرسی پر اپناسامان رکھ کر پلٹی ہی تھی کہ رفعت ایک جھٹکے سے اٹھ کھڑی…

ووٹ تو وڈیرے کو ہی دینا ہے نا

 ’’رضیہ تم لوگ الیکشن میں کس کو ووٹ دو گے؟‘‘ میں نے یونہی اپنی ماسی سے کام کرنے کے دوران پوچھا تھا۔ وہ تین سال سے ہمارے گھر میں صفائی ستھرائی کا کام کررہی ہے۔ اس کا تعلق سندھ کی ایک تحصیل سے ہے

چچا بھیتجے کی سیاست میں عوام ماموں نہ بن جائیں

سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میری اس تحریرکا موضوع غیرسنجیدہ اور غیر اہم بھی ہے۔ یہ کسی سماجی دکھ، کرب، مسئلے اور رویئے کی مذمت میں نہیں بلکہ آپ اس کو سماج اور سیاست سے طنزیہ چھیڑ چھاڑ ضرورکہہ سکتے ہیں۔ میرا موضوع کسی اجنبی اور انجانے سے…

مذاق مضر صحت ہے

’’ نائلہ یہ صرف مذاق تھا اورمیرا ایسا ویسا کوئی مقصد نہیں تھا۔ تم پوچھ لو ان سے میں نے ان کو بھی بتایا تھاکہ۔۔۔۔‘‘ ’’بکواس بند کرو اسد، یہ گھٹیا مذاق تم کو بہت مہنگا پڑ سکتا ہے، میں کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دوں گی کہ میرے نام سے فیس…