The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

sidra ayaz

شادی نہ کرنا یارو

دوستو! شنید یہ ہے کہ ا ب شاید سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائے! مگر یاد رہے کہ ہماری حکومت اور ادارے اتنے ظالم نہیں کہ آپ کو اپنے ہی گھر میں سانس لینے پر ٹیکس ادا کرنا پڑے۔ہرگز نہیں۔ گھروں میں سانس لینے پر آپ پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہو…

خبردار! ٹرائل روم میں۔۔ کوئی ہے

چند دن قبل میں نے اپنی سہیلی سے کہا کہ ’’کسی بھی خفیہ کیمرے کی ریکارڈنگ سے محفوظ رہنے کا واحد حل یہ ہے کہ آپ کوئی ٹرائل روم استعمال نہ کریں‘‘۔میرا مشورہ سن کر میری سہیلی نے عجیب سا منہ بنایا اور کہنے لگی کہ تم اپنا احمقانہ مشورہ اپنے پاس…

ہمارے آج کے کرتوت ہماری نسلیں بھگتیں گی

 ہمارے ہاں فوری ردعمل ظاہر کرنے کا رویہ اس قدر عام ہے کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے ہی لوگ محروم ہو چکے ہیں۔ میڈیا کے اس دور میں جہاں لوگوں کو سنسنی خیزی  کا چسکا پڑ چکا ہے وہاں انتہائی اہم، حساس نوعیت کے سماجی مسائل، اصل ذمہ داریوں اور…

کیا ہم سب خود غرض ہوتے جارہے ہیں؟

 ’’یار رفعت، یہ بیگ اور شاپر یہاں رکھ رہی ہوں، ذراخیال رکھنا، میں بس دو منٹ میں آئی۔‘‘ وہ کالج کی لائبریری میں کرسی پر بیٹھی اونگھ رہی تھی۔میں اس کے برابروالی خالی کرسی پر اپناسامان رکھ کر پلٹی ہی تھی کہ رفعت ایک جھٹکے سے اٹھ کھڑی…

ووٹ تو وڈیرے کو ہی دینا ہے نا

 ’’رضیہ تم لوگ الیکشن میں کس کو ووٹ دو گے؟‘‘ میں نے یونہی اپنی ماسی سے کام کرنے کے دوران پوچھا تھا۔ وہ تین سال سے ہمارے گھر میں صفائی ستھرائی کا کام کررہی ہے۔ اس کا تعلق سندھ کی ایک تحصیل سے ہے۔ ’’باجی، ہمارا تو ووٹ ہمیشہ میر صاحب کو یا…

چچا بھیتجے کی سیاست میں عوام ماموں نہ بن جائیں

سب سے پہلے تو یہ واضح کردوں کہ میری اس تحریرکا موضوع غیرسنجیدہ اور غیر اہم بھی ہے۔ یہ کسی سماجی دکھ، کرب، مسئلے اور رویئے کی مذمت میں نہیں بلکہ آپ اس کو سماج اور سیاست سے طنزیہ چھیڑ چھاڑ ضرورکہہ سکتے ہیں۔ میرا موضوع کسی اجنبی اور انجانے سے…

مذاق مضر صحت ہے

’’ نائلہ یہ صرف مذاق تھا اورمیرا ایسا ویسا کوئی مقصد نہیں تھا۔ تم پوچھ لو ان سے میں نے ان کو بھی بتایا تھاکہ۔۔۔۔‘‘ ’’بکواس بند کرو اسد، یہ گھٹیا مذاق تم کو بہت مہنگا پڑ سکتا ہے، میں کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دوں گی کہ میرے نام سے فیس…