The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Sofia kashif

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

معجزے انسانوں کی ہمت سے تشکیل پاتے ہیں، خالی خواہشات اور جذبات سے آب زم زم کے چشمے نہیں پھوٹ پڑتے ،اس کے لئے تپتی دوپہروں میں سڑتے پہاڑوں کا ننگے پاؤں طواف کرنا پڑتا ہے گزشتہ سے پیوستہ عصر اور مغرب کی نماز بروقت نہ پہنچ سکنے کی وجہ سے…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

حجر اسود کے سامنے لگی سبز بتیوں سے شروع کرتے، خدا کی بزرگی کی گواہی دیتے ہاتھ اٹھاتے ہم ،خدا کی وحدانیت کا اقرار کرتے ،اس کی شان کے گن گاتے اور اس سے التجاء کرتے اس حرکت کرتےزندہ جاوید محور میں ضم ہو گئے گزشتہ سے پیوستہ صفا و مروہ کے…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

ہم میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے سیڑھیاں اتر کر عین صحن میں خانہ خدا کے قدموں میں جا پہنچے اور نیت باندھ کر دھیرے سے اپنی نگاہ اٹھائی، سیاہ عمارت پر ڈالی اور پھر اسے پلٹنا بھول گئے گزشتہ سے پیوستہ حجر اسود کے سامنے لگی سبز بتیوں…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

آہ! میرے مولا !۔۔۔۔۔۔وہ کیا لمحہ تھا جب قدموں تلے ہرا قالین،ہاتھ بھر کے فاصلے پر نور سے بھری سبز جالی اور میرے بالکل سامنے ایک سجدے کے لئے خالی جگہ تھی ایسے جیسے وہ جگہ صرف میرے ہی لئے گھیر کر رکھی گئی تھی گزشتہ سے پیوستہ ٹیکسی…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

نبی ﷺکے نام کا وہ گھر کہ جس کے نور سے آج بھی سورج روشنی مستعار لے کر نکلتا ہے ،کہ جس کے نام پر آج بھی سب تخلیق سر کو جھکاتی ہے ، جس کے مقام پردن رات نجانے کتنے ہی فرشتے درودوسلام پڑھتے ہیں اور جس کی محبت میں خدا نے یہ کائنات تخلیق کر دی…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

سبز رنگ میں لپٹی روضہ رسول کی جھلک آج بھی نگاہوں کے سامنے اسی تابانی سے چمکتی اپنی سچائی کی تصدیق کرتی ہے گزشتہ سے پیوستہ دبئی ائیرپورٹ سے ایک عرب ائیر لائن کا طیارہ ہمیں لیے کالے پہاڑوں کے عظیم ترین سلسلوں اور چھوٹی چھوٹی وادیوں کو…

کتابوں کا قرض ادا کرتی نسلیں

میرے دوستوں کی اکثریت میری کتابوں سے محبت کی شیدائی ہے۔ اکثر لوگوں سے دوستی میری صرف اس محبت کی بنا پر جنم پائی ہے۔مگر میں کیسے سب کو بتاؤں کہ یہ محبت میرے لیے کسی لاحاصل محبت سے ذیادہ نہیں۔یہ مجھے اسی طرح تڑپاتی ہے جیسے کوئی پردیسی محبوب…