The news is by your side.

سرنگ کے آخر میں روشنی ہے

اخباروں میں پڑھتا ہوں، ٹی وی پر دیکھتا ہوں۔ اجنبی دیس کے خوش پوش، خوشحال اور خوش باش مردو زن گلیوں میں نکل آئے ہیں اور ایک دوسرے کو دیوانہ وار گلاب کے پھول مار رہے ہیں اوربچوں جیسی معصوم خوشی کے ساتھ ہنس رہے ہیں۔ گلیاں اور بازار گلاب کے…

وہ عزت کیا ہے جو اللہ دیتا ہے

سال1960کی بات ہے، میں چائے پینے پاک ٹی ہاؤس میں گیا تو ایک کونے کی میز خالی نظر آئی، کچھ دیر بعد سامنے والی کرسی پر بھی ایک شخص آ بیٹھا، رسمی سلام دعا کے بعد گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا تو پتا چلا کہ وہ نقوش کے مدیر محمد طفیل ہیں، کہنے لگے…

کیا لاہورمیں ایک چوبرجی اور ہے؟

میرا سوال آپ کو اتنا ہی مضحکہ خیز لگے گا اگر میں پوچھوں کہ کیا لاہور میں شالیمار باغ دو ہیں ؟ انہیں بھی جو اس شہر صد صفات سے اپنی سات پشتوں کی پیدائشی وابستگی کو وجہ افتخارمانتے ہیں۔ پھر میں کس شمار میں ہوں؟۔ اب تو ٹی وی کو زیادہ دیکھنے…

واقعے سے افسانے تک

اس عنوان سے جاری بحث میں شرکائے گفتگو کی دل چسپی ایک خوش آئند امر ہےکہ افسانوی ادب کی تکنیک کو سمجھنے اور سمجھانے کے صحت مند رجحان میں کوئی کمی نہیں‘ سب کی رائے کا احترام میرا اخلاقی فرض ہے خواہ وہ مبتدی ہوں یا کہنہ مشق۔ آج سمجھنے کی خواہش…

نیا سفرہے پرانے چراغ گل کردو

سنہ 1947 کی 15 اگست سے قبل ہی نگاہوں میں اجنبیت آگئی تھی۔ زندگی امتحان لیتی ہے تو اخلاقی اورانسانی قدریں اور مذہبی رواداری ہمسائیگی اور شناسائی کےدعوے۔یہ سہارے یہ سوت کے دھاگے ‘ ایک جھٹکے سے ٹوٹ جاتے ہیں(جانثار اختر)۔ یوم آزادی قریب آیا تو…

خدا کی دین کا موسیٰ سے پوچھیے احوال

لاہور کے ریلوے اسٹیشن کی وسعت اور شان و شوکت کو دیکھ کر اب مجھے دہلی کا اسٹیشن بہت چھوٹا اور حقیر لگتا تھا جو کبھی میرے لیے انسانوں اور ہر رنگ کی ٹرینوں کا وہ پر شور شہر طلسمات تھا جس کو میں پورا دیکھ ہی نہیں سکتا تھا۔ اب لاہور میرے خیال و…