The news is by your side.

کیا افغانستان میں اب کی بار بھی بہار خون آلود ہوگی؟

طالبان اور امریکا کے مذاکرات مثبت نہج پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے ہیں، امریکا کی جانب سے آئندہ اٹھارہ ماہ میں انخلا کا عندیہ دیا گیا ہے جبکہ طالبان کی جانب سے داعش اور القائدہ کو افغانستان کی زمین استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی…

زینب کے قاتل کو پھانسی، کچھ سوال تختہ دار پر جھول گئے

رواں سال کے پہلے مہینے میں قصور شہر کے ایک کوڑے کے ڈھیر سے ننھی زینب کی لاش برآمد ہوئی۔ سوشل میڈیا پر اس کی تصویر اور ظلم کی داستان وائرل ہونے سے حکومت اور پولیس پر بے پناہ دباؤ آیا اور جلد ہی عمران نامی مجرم کو دھرلیا گیا۔ پاکستان کی…

بلھے شاہ کے قدموں کی مٹی سے گندھا خمیر

عمار کاظمی - میرے دوست اور بڑے بھائیوں کی طرح ہیں ، لاہو کے رہائشی ہیں اور آج کل پنجاب کا مقدمہ پوری دل جمعی سے لڑ رہے ہیں۔ پنجاب اور کراچی کی سیاست پر ہمارے درمیان بہت سے معاملات پر اختلاف بے پناہ شدید ہے لیکن اس سے ہمارے آپسی تعلقات پر…

جوتے مہنگے ہوگئے ہیں

سنہ 1974 میں اس وقت کے وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو نے کراچی کی سیاسی سرگرمیوں کے مرکز لالوکھیت کا دورہ کیا تھا ، اب اس علاقے کو لیاقت آباد کہا جاتا ہے تاہم لالوکھیت آج بھی معروف اور مستعمل ہے، اس دورے کے 44…

آج شام کی چائے اسٹیفن ہاکنگ کے نام

موت اگر زندگی کی حد ہے تو اسٹیفن ہاکنگ اسی دن مر گیا تھا جب اس کی زندگی ایک وہیل چیئر تک محدود ہوئی تھی‘ اس کے آگے امکان کی سرحدیں اپنی جسمانی قوت سے عبور کرنا اس کے لیے ممکن نہ رہا تھا‘ لیکن زندگی اگر زمان و مکاں سے ماورا بھی کسی شے کا…

میگنا کارٹا ‘ پاناما اورسرخ جمہوریت

جب مشرف کی سنہری آمریت کا سورج غروب ہوا اور پیپلز پارٹی کی حاکمیت میں سرخ جمہوریت پاکستان کے افق پر نمودار ہوئی تو ملک کے حالات کافی خراب تھے‘ آئے دن دھماکے‘ ڈرون حملے‘ پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کا دور…