The news is by your side.

بلوچستان سے بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری پرحکومتی کارکردگی – سوالیہ نشان

پاکستان کے خبری افق پرآج کل اتنا بکھیڑا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ کس موضوع پر لکھا جائے اورکسے مسترد کردیا جائے تھک ہار کرہرروز فیصلہ یہی ہوتا ہے کہ نہ لکھنا ہی بہترہے کہ نقارخانے میں طوطی کی صدا سنتاہی کون ہے؟؟۔۔ ایک زمانہ تھا جب فیصلہ ہوا…

ہم وہ قوم ہیں جسے کسی سحر کی ضرورت نہیں

صبح کی پہلی کرن ابھی نہیں پھوٹی تھی تاہم رات نے اپنے پرسمیٹنا شروع کرچکے تھے۔ ہرروزکی طرح آج بھی مؤذن مسجدوں سے اللہ کی وحدانیت کا پکارپکارکراعلان کررہے تھے لیکن ہمارے لئے کچھ بھی نیا نہیں تھا۔ بیتے دنوں کی طرح یہ بھی ایک معمول کی طرح کا…

سعودی ایران تنازعہ: تیل دیکھو تیل کی دھاردیکھو

سعودی عرب میں شیعہ عالم دین شیخ باقرالنمرکوسزائے موت دے دی گئی جس پرایران نے شدید ردعمل کا اظہارکیا، یہاں سے آغاز ہوا ایک ایسے تنازعے کا جوکہ اب عالمی نوعیت اختیارکرنے جارہا ہے۔ تہران میں شیخ النمرکی سزائے موت کے خلاف سعودی ایمبیسی کے…

جو چپ رہے گی زبانِ خنجرلہوپکارے گاآستیں کا

سولہ دسمبر کی شام اپنے دامن میں ملک بھرکی تمام ترافسوسناکیاں سمیٹے ڈھل رہی ہے آج سے ٹھیک ایک سال قبل آرمی پبلک اسکول کے 132 بچوں کوان کے اپنے ہی لہو میں نہلادیا گیا تھا، آج کے دن انسانی تاریخ میں دہشت اوربربریت کا ایسا ہولناک باب رقم کیا…

پاکستان کےعوام اپنی محرومیوں کو خود منتخب کرتے ہیں

سندھ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مجموعی طورپربخیروعافیت اختتام پذیرہوگیا ہے اور پہلے مرحلے کی نسبت اس میں خیرپور کی طرح کا کوئی خوں ریز واقعہ پیش نہیں آٰیا۔ یہ ایک انتہائی اچھی بات ہے کیونکہ انتخابات کا مطلب ہے کہ…

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

فرانس کا دارالحکومت پیرس جمعے اورہفتے کی درمیانی شب  گولیوں کی تڑتڑاہٹ اوردھماکوں سے گونج اٹھا دہشت گردوں نے انتہائی منظم، منصوبہ بندی کے ساتھ یورپ کے ثقافتی مرکز کے چھ مقامات پر حملہ کیا جس میں فٹبال اسٹیڈیم، پزا سنٹر، جاپانی ہوٹل، کمبوڈین…

محاذِ جنگ سے ایک گمنام سپاہی کا آخری خط

امی  جان اسلام علیکم جنگ کے بادل پاکستان کے افق پرچھا چکے ہیں اور شاید یہ میرا آخری خط ہو پتا نہیں یہ خط آپ کو ملے بھی یا نہیں بہرحال آپ کو اپنا احوال بھیجنے کا فریضہ تو ادا کرنا ضروری ہے نا۔ امی آپ ہمیشہ کہتی تھیں کہ بیٹا یہ جان وطن…