The news is by your side.

جس نے لاہور نہ دیکھا

میں کراچی کا رہائشی ہوں اور یہاں سے لاہور تقریباً 1271 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے  لیکن حیرت انگیز طور پرمحض مطالعہ پاکستان کی کتابوں میں تصاویردیکھ کر ہی مجھے لاہور سے ایک ان کہی انسیت سی ہوگئی تھی۔ میں ہمیشہ سے اس شہر کے بارے میں جاننا…

امید ہے کہ نئے سال میں ہم انسانی خون کو محترم دیکھیں

آج کا دن آخری دن ہے اس ہنگام پرور سال کا جس کے جلو میں کئی تبدیلیاں‘ کئی خوشیاں اور غم ہماری زندگیوں میں داخل ہوئے ‘ بہت کچھ دیکھا اور سیکھا ۔ بہت کچھ سنا اور سہا۔ بہت سے معاملات ایسے ہوئے کہ جی چاہا کہ گریباں چاک کر کے سینہ پیٹ لیا جائے…

سبزاورگیروے پرچموں کی بہار

سوشل میڈیا پر طبل جنگ بج چکا اور اب دونوں جانب سے تیاریاں جاری ہیں ‘ سوشل میڈیا کی نسبت قدرے ذمہ دار ذرائع ابلاغ بھی ہوا کے رخ پر سفر کرنے کو ہیترجیح دے رہے ہیں اور آج کل پاکستان اور بھارت دونوں کے نیوز چینل ہی چوونڈہ کے میدان بنے ہوئے…

ہم سرپھروں کے ساتھ کوئی سرپھرا چلے

آٹھ اگست - پاکستان کے جسم پر ملک دشمن عناصر ایک اورکاری ضرب لگا کر لہو کی ندیاں بہانے میں کامیاب ہوگئے ، بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اوراس کا سول اسپتال اپنے ہی شہریوں کے خوں سے سرخ ہوگیا، اطلاعات ہیں کہ سانحے میں تریسٹھ افراد شہید…

سائبر کرائم بل – نوبت یہاں تک آئی ہی کیوں؟

باخبر رہنا ہر انسان کا پیدائشی حق ہے اور تمام صحافتی ادارے اور تنظٰمیں کم از کم اس ایک بات پر متفق ہیں کہ معلومات تک  عوام النا س کی رسائی ان کا بنیادی حق ہے اور شعبہ صحافت کی یہ ذمہ داری ہے کہ بلاتفریق مذہب‘ ملت اور زبان معلومات کے اس…

اور پھر ایدھی ہار گئے

بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کی آمد کا اندیشہ گذشتہ کئی دن سے سر پر منڈلارہا تھا انسانیت کے شفیق رہنما عبدالستار ایدھی اٹھاسی برس کی عمر میں اس جہانِ فانی سے اس جہان رخصت ہوگئے جہاں حیات ویسی ہی ہے جیسی وہ اس جہان میں چاہتے تھے دکھی انسانیت…

چاک داماں کی حکایت ہے، شکایت کیسی

پاکستان گزشتہ دو ماہ سے اپنی تاریخ کے مشکل اور متنازعہ ترین دور سے گزررہا ہے ایک جانب تو پنامہ پیپرز میں وزیراعظم کے بچوں کا نام آجانے سے ملک کے سیاسی حالات دگردگوں ہیں تو دوسری جانب گزشتہ ماہ بلوچستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں…