The news is by your side.

میں کس زباں سے کہوں جشنِ آزادی مبارک ہو

کراچی سے لے اسکرددو تک ملک کے طول و عرض میں جشنِ آزادی کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور پاکستان کے بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں کبھی ملک دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والےسازشی عناصر نے پاکستان کے پرچم جلائے تھے لیکن اب وہاں بھی سبز ہلالی پرچم…

گھرمیں آگ لگی ہے تو چیخ کیوں رہے ہو؟

کراچی میں گرمی اگلے پچھلے سارے حساب برابرکرنے پرتلی ہوئی ہے ایسا لگتا ہے جیسے سورج نے کراچی کے آسمان میں قریب ہی کہیں ٹھکانہ بنالیا ہے جبھی راتوں میں بھی درجہ حرارت تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے اورتازہ اطلاعات کے مطابق اب تک 300 سے…

بجٹ 2015-2016: عام آدمی کی نظر سے دیکھئے

پاکستان ایک ترقی پذیر مملکت ہے اور اس کا بجٹ گذشتہ کئی سال سے خسارے کے مناظرپیش کرتا نظرآتا ہے۔ یہ مسلم لیگ ن کی اکثریتی حکومت کا تیسرا بجٹ ہے ویسے دوسرا ہی سمجھئے کہ پہلابجٹ تو حکومت سنبھالتے ہی انہوں نے جلدی جلدی میں پیش کیا تھا، گذشتہ…

کچھ اور!عام آدمی کا کھلا خط، اسحاق ڈارکے نام

موجودہ حکومت کو برسرِاقتدارآئے 2 سال مکمل ہوچکےہیں اوراب یہ اپنا تیسرا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں۔ بجٹ آخرہوتا کیاہے کون بناتا ہے اورکس لئے بناتاہے اوراسے پیش کرنے سے آخرحاصل وصول کیا ہوتا ہے اس پرتو ہمارے ٹی وی چینلز اوران پر بیٹھے نام نہاد…

یکم مئی کا حسابِ عظمت تو آنے والے ہی کرسکیں گے

تاریخ کے صدیق لمحوں نے آج کے دن شکاگو کی فضاؤں میں سرخ پرچم کو ابھرتے دیکھا تھا اورآج 140 سال بعد بھی یہ پرچم اس کرہ عرض پر لہرارہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یکم مئی ہے کیا اورکیوں منایا جاتاہے یقیناً آپ میں سے بہت سے قارئین مزدوروں کے…

سویرا دور ہے لیکن سحر ہونا ضروری ہے

تقسیم ِہند کے بعد عمومی طور پر یو پی میں بسنے والے ہندوستانی سندھ کے شہری علاقوں میں آکر آباد ہوئے بالخصوص کراچی میں اوروفاقی دارالحکومت میں انتظامی فرائض انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انجام دئیے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے تقسیم کے وقت جھونپڑی…

قیامتِ صغریٰ: امن سے یمن تک

عرب کے گرم اور مرطوب موسم کی نسپت یمن ایک پررونق خطہ ہے جہاں بارشیں بھی خوب ہوتی ہیں اور سبزہ بھی۔ یمن کا شمار دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں ہوتا ہے اور یہاں کے باشندے پر محنت کش اور آرائش پسند تھے فنونِ لطیفہ یہاں پھلتے پھولتے اور ترقی…