The news is by your side.

قیامتِ صغریٰ: ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

کسی دور میں قیامت سے متعلق پیشن گوئیوں پرمبنی ایک کتاب ’’قیامت ِصغریٰ ‘‘ پڑھی تھی جس میں عدن میں لگنے والی آگ کے پورے خطے میں پھیل جانے کا مبہم سا تذکرہ تھا۔ کتاب 90 کی دہائی کے اوائل میں چھپی تھی اور اب سال 2015 چل رہا ہے۔ عقل حیران ہے کہ…

حق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے

آج پاکستان کے مایہ ناز جنگی ہوابازایم ایم عالم کی برسی ہے انہوں نے 1965 کی جنگ میں بھارت کو ایسا زخم دیا تھا کہ جسے بھولنا بھارت کے لئے آسان نہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے جو محیر العقل کارنامہ انجام دیا فضائی جنگ کی تاریخ میں…

پاکستانیت کا بجھتا چراغ جلانے کا واحد راستہ

تمام حمد اس خدائے بزرگ و برترکی کہ جس نے ہمیں پاکستان جیسی نعمت سے نوازا اورساتھ ہی ساتھ ہمیں اتنی ہمت بھی دی کہ ہم اس وطنِ عزیزپرمسلط ہونے والے نااہل اورنکمے حکمرانوں کو برداشت کرسکیں۔ ہمارے حکمران صرف نا اہل اورنکمے ہی نہیں بلکہ احساس…

جشنِ سالِ نو: اب کئی ہجرہوچکے اب کئی سال ہوگئے

ابتدائے آفرینش سے آج تک نجانے کتنے سال بیت چکے بلکہ یوں کہیے کہ کتنی صدیاں یا کتنے ہزاریے بیت گئے نہ کوئی گنتی نا شمار۔ معلوم تاریخ کا قدیم ترین کلینڈر دجلہ و فرات کے دامن میں بسنے والے میسوپوٹیمیا یعنی عراق سےمنسوب کیا جاتا ہے یعنی کے…

سانحۂ پشاور: ہوتا ہے شب روز تماشہ مرے آگے

سانحۂ پشاورکو بیتے تقریباً ایک ہفتہ ہونے کو آرہا ہے لیکن عوام کا غم و غصہ تاحال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا تو دوسری جانب حکومت بھی آسمان دہشت گرد عناصرکے سروں پرگرادینے کے دعوے کرتے نظر آرہی ہے، پھانسیوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے، ایم…

سانحۂ پشاور: نوحۂ کلُ من الیہا فان

گذشتہ کئی مہینوں سے قلم اورتحریرسے رشتہ ٹوٹا ہوا تھا اور اس ترکِ تعلق کی بناء یہ احساس تھا کہ میری تحریریں جن کو سوشل میڈیا پر بے پناہ پذیرائی ملتی ہے سب کی سب لاحاصل ہیں کیونکہ ہمارے معاشرےنے اپنی اصلاح نہ کرنے کی قسم کھارکھی ہے۔ احباب کا…