باتیں بہت ہوچکی‘ اب کچھ کام کرتے ہیں
’’ہائے اللہ یہ بچے کیا کررہے ہیں؟‘‘
’’وہی جو اِن کے بڑے نہیں کررہے۔‘‘
’’ لیکن یہ تو ان کے پڑھنے لکھنے کی عمر ہے، کہاں ان کو کچرا سمیٹنے پر لگا دیا ہے؟‘‘
’’ کچرا کرنا ان کے بڑوں نے سیکھایا ہے لیکن کچرا سمیٹنا ان کے استاد انھیں سکھا رہے…