The news is by your side.

مقصد ِ امام حسینؑ‘ پیغام کربلا

حسین اور حسینیت ‘ محض ایک تاریخ کا نہیں بلکہ ایک سیرت اور طرزِ عمل کا نام ہے۔ ایک گائیڈ لائن کا نام بھی ہے کہ جس دین کے دامن میں ایک جانب ذبیح اللہ حضرت اسماعیل علیہ اسلام کی قربانی ہو اور دوسری جانب ذبح عظیم حضرت امام حسین ؑعالی مقام کی ان…

دیواریں گرائیے ‘ پل بنائیے

کہتے ہیں کہ دو بھائیوں کے زرعی فارم ان کے خوب صورت دلوں کی مانند بھی ایک ساتھ تھے اور محبت و اتفاق کی وجہ سے ان کے مابین کسی بڑے تنازعے نے کبھی جنم نہیں لیا تھا ۔ لیکن ایک دن قسمت کی ستم ظریفی کہ معمولی سی چپلقش کی وجہ سے جھگڑا بڑھتے بڑھتے…

سوشل میڈیا دانشوراور بے سروپا تحاریر

جون ایلیا نے ایک مرتبہ کہیں  کہا تھا کہ’بہت سے لوگوں کو پڑھنا چاہیے لیکن وہ لکھ رہے ہیں‘ ، یہ جملہ مجھے تب یاد آیا جب کل مجھے ایک شخص کی بات پر بہت حیرت ہوئی جب انھوں نے ایک متنازعہ تحریر کا ذکر کیا اور کہا کہ واللہ کیا واہیاتی لکھ دی کیا…

حالانکہ میں تو مسافر تھا

میں ایک مسافر ہوں اور میرا کام ہی بس چلتے رہنا ہے ، اپنی چشم تصور سے ہے لیکن ہی میں بہت سی مسافت طے کر لیتا ہوں ۔ میری منزل تو بہت دورلیکن میرے راستے میں کئی ایسے مقام آئے ہیں جن پر میں رک بھی سکتا تھا وہ کیا ہے ناں کہ میں بےحس ہوں ، میں…

کفن بھی پھر برانڈڈ ہی سہی

کہتے ہیں کہ شیخ سعدی ایک مرتبہ کھانے کی دعوت میں گئے ،  انھوں نے جو لباس زیب تن کر رکھا تھا وہ بظاہر درویشانہ تھا ، لہذا اس مادیت پرست دنیا کے لوگوں نے ان کی مطلق پروا نہیں کی اور سمجھا کہ وہ کوئی خادم ہیں ۔ خیر شیخ صاحب کو دلی رنج ہوا ،…

غلام تو ہم ہیں

ہمارے محلے میں آنٹی خورشید کے گھر کام کرنے والی خاتون نذیراں آتی ہے جس کی آمد کی اطلاع پورے محلے والوں کو ہو جاتی ہے ا س کی  وجہ یہ نہیں کہ نذیراں ہڈ حرام ہے یا اپنی مالکن سے بدظن ہے بلکہ وجہ محض یہ ہے کہ آنٹی اس سے کام کرانے کے ساتھ…

صدقہ بشرط ِچرچا

میری بہن کے دفتر میں ایک شعبہ جاتی سربراہ اپنی نیکیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہیں ۔لوگوں کی زبانوں پر اکثر ان کے چرچے ہوتے ہیں کہ وہ اپنی چھ ہندسی تنخواہ میں سے غربا او رمساکین کی بہت اعانت کرتے ہیں ۔ کئی یتیم خانے ان کے دم سے آباد ہیں، لوگوں…