The news is by your side.

سیاسی غلام اور آزاد میڈیا

ادارہ بیرونی دباؤ سے آزاد خود مختار ' اس کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتا ہے ادارہ سے جب ایک فرد ریٹائر ہوتا ہے تو اس کی جگہ دوسرا قابل شخص اس ادارے کا سربراہ بن جاتا ہے- اس کا دارومدار اس شخص کی قابلیت پر منحصر…

بےحس حکمران، مظلوم مسلمان

  امتِ مسلمہ کے موجودە حالات کے باعث دل پہلے ہی اداس تھا کہ اسی لمحے نظر ایک ایسے منظر پر پڑی جس نےبحثیت مسلمان بہت تکلیف دی۔ آج ارادە ملک کے موجودہ حالات پر لکھنے کا تھا مگر اس منظر کو دیکھنے کے بعد اپنے اندر چھپے امت کے درد کو نہیں روک…

عظیم پاکستان کی طرف بڑھتے قدم

  کسی بھی ملک کی خلقت کے پیچھے موجود عوامل اس ملک کے مستقبل اورترقی کیلۓ بہت اہم ہوتے ہیں ہمارے وطن پاکستان کی تخلیق کی بنیاد "پاکستان کا مطلب کیا، "لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ"  پر رکھی گئ یہی وە نعرە تھا جس نے تحریکِ آزادی کو ایک نئ زندگی…

کوئی ہے! جو ہدایت پاسکے

ہوش سمبھالتے ہی اپنے معاشرہ میں ایک انجانی بحث کو سنا جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اسقدر تیزی آئی کے نفرتوں اور بغض کی آگ نے ہمارے معاشرے کو تباە کردیا۔ یہ بحث خود کو فرشتہ سمجھنے اور دوسرے کے ایمان میں شک پیدا کرنے کی بحث تھی۔ اس بحث نے خود…

غیرت ایمانی اور آج کےفرعون

ویسے تو انٹرنیٹ اسرائیلیوں کے مظالم کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے جن کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہےاپنی بے بسی پر شرم بھی آتی ہے اور ندامت بھی ہوتی ہے- ان مظالم پر خاموشی پر الله تعالی کو جواب دہی کا خیال بھی آتا ہے جو وجود پر لرزہ…

بادشاہی تو صرف الله کی ہے

کچھ دن قبل ہمارے قابل احترام وزارت پانی و بجلی، جسے وزارت لوڈشیڈنگ کہاجاۓتوزیادە بہتر ہے کے وزیر جناب خواجہ آصف کا بیان گوش گزار ہوا "ہم بے بس ہیعوامبارش کیلۓ دعاکریں پاکستان میں سب کچھ الله ہی چلارہا ہے۔ یہ بیان پڑھ کر تھوڑی خوشی بھی ہوئی…