The news is by your side.

فاطمہ تم کہاں ہو؟

الله رب العزت نے مجھ جیسے گناہ گار کو آقا کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدحت سے لے کر کربلا تک لکھنے کا شرف بخشا- یقین جانیے کبھی لکھنے کے لئے قلم کے ساتھ آنسوں کی اشد ضرورت ہوتی ہے- ان آنسوں کے بغیر ہم اپنے جذبات کا اظہار نہی کر…

خدارا حق داروں کو حق دیجیے

بصارت الله رب العزت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے- جسکے بغیر زندگی ادھوری ہے- یاد رکھیے نابینا پن صرف آنکھوں کا ہی نہیں ' دل کا بھی ہوتا ہے- اور حقیقت میں اصّل نابینا وہ ہے جو انسانیت سے محروم ہو- افسوس اس پر جو آنکھیں رکھنے کے باوجود دیکھ…

یہاں پولیو نہیں انسانیت مرتی ہے

گھروں میں جب بهوک اور فاقوں کا بسیرہ ہو بچے بھوکھ سے بلک رہے ہوں تو ماں کی ممتا بے چین ہو جاتی ہے کیوں کے ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کو الله رب العزت نے ایسا دل دیا ہے جو اپنے وجود کو بھول کر اپنی اولاد کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار…

انقلابِ فرانس اورمیرا پاکستان

جنگِ آزادی میں امریکہ کی مدد کرنے کے سبب فرانس کا خزانہ خالی ہو چکا تھا مہنگائی آسمان کو چھو رہی تھی غریب غریب تر اور اشراف امیر ترین ہوتے جا رہے تھے لہذا فیصلہ کیا گیا عوام پرمزید ٹیکس لگائے جائیں۔

30 نومبر فیصلے کا دن!!!

2013 کے انتخابات میں دھاندلی پر ہر سیاسی جماعت نے شور کیا مگر سب سے زیادہ احتجاج عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے کیا- حکومت کا خیال تھا ہمیشہ کی طرح دھاندلی پر وقتی واویلا ہوگا اور پھر حالات سمبھل جائیں گے مگر عمران خان…

اور اب “تھر” کھپے

بے شک الله رازق ہے مگر الله انسانوں کو آزمانے کےلئے کبھی اقتدار کی نعمت اور کبھی مال کی کثرت سے نوازتا ہے یقین جانئے جب بھی انسان پر مشکل آتی ہے تو اس دوران الله ہمارے صبر اور دوسروں کے ظرف کو آزما رہا ہوتا ہے الله ہمیں دکھاتا ہے کہ کون…

میانوالی کا عمران یا عمران کا میانوالی

پچھلے چند مہینوں میں پاکستان تحریک انصاف کے کچھ جلسوں میں جانے کا اتفاق ہوا مگر مجھے سب سے زیادہ متاثر تحریک انصاف کے میانوالی کے جلسے نے کیا کیوں کے میانوالی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ جناب عمران خان کا آبائی شہر ہے۔ میانوالی اپنی ایک…