بھارتی بورڈ جیت گیا، کرکٹ ہار گئی!
جے شاہ نے پہلے تو ایونٹ کے انعقاد میں جو تماشا کھڑا کیا اور برسات کے شدید موسم میں سری لنکا کو میزبانی سونپی یہ اپنی جگہ طاقت کے زور پر من مانی کی بدترین مثال ٹھہری۔
زعیم باصر صحافت سے وابستہ ہیں. سیاسی، سماجی موضوعات اور کھیلوں سے متعلق ان کے کالم ایک مؤقر روزنامے کی زینت بنتے رہے ہیں.