The news is by your side.

میگزین

عیدِ قربان اورہندوستانی مسلمانوں کا المیہ

بھارتی ریاست اترپردیش کے گاوں جموئی میں مونگ پھلی کے تنازعے پر پنچایت جاری تھی کہ مدعی سونو کو گولیوں سے بھون ڈالا گیا جبکہ مبینہ ملزم مایا پرکاش کو ڈنڈے مار مار کر قتل کردیا گیا۔اسی طرح ایک اور بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع کھار ساون میں…

صحت ہر مہینے توجہ مانگتی ہے، کیا آپ یہ بات جانتے ہیں؟

دور جدید کا انسان اپنی مصروفیت کے باعث نہ صرف اپنی صحت سے غافل ہے بلکہ صحت کے بنیادی اصولوں کی مکمل آگہی بھی نہیں رکھتا جس کی وجہ سے اسے آئے روز اپنی صحت کو قائم رکھنے کے لیے مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ طبی لحاظ سے نہ صرف ہر موسم کا…

مسلم جوانوں کی زندگیاں کھا جانے والا بوسیدہ بھارتی نظامِ عدل

پرانے سرینگرکے علاقے خانقاہ معلیٰ کے شمس واری محلے میں آج 23 سالوں بعد رونق تھی، خوشی اور اداسی کی درمیان کیفیت میں سارا محلہ ڈوبا ہوا تھا، دہلی سے تین گاڑیاں ایک پرانے مکان کے سامنے آکر رکیں، گاڑی سے اترتے ہی ایک پچاس سالہ شخص گھر کی…

بالوں میں سفیدی آنے سے پہلے سفید کٹ سے رخصت کیوں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بالوں میں سفیدی سے قبل ہی سفید کٹ بری لگنے لگی ہے، محمد عامرنے صرف ستائیس سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور وائٹ بال کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھنا چاہ رہے ہیں، خدشہ یہ ہے کہ محمد عامر کے اس فیصلے کے…

باورچی خانے میں موجود اشیاء کے طبی فوائد

کسی بھی معا شرے کی ترقی کا دار و مدار اس معاشرے میں موجود انسانوں کی صحت سے ہوتا ہے۔اگر انسان اپنی غذا کے استعمال میں صحت کے بنیادی اصولوں کا خاص خیال رکھے تو بہت سی بیماریوں سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ غذا کے استعمال سے پہلے اس میں موجود غذائیت…

حج عبادت بھی تربیت گاہ بھی (حصہ دوئم)

حصہ اول حج ایک ایسی عظیم اور منفرد عبادت ہے کہ جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا کہ اس کے فوائد بے شمار ہیں۔دینی و دنیاوی فوائد، مالی و معاشی فوائد،سماجی و معاشرتی فوائد،ان فوائد کو سمیٹنے کا تعلق یقینا انسان کے ارادے و محنت کے ساتھ…

کشمیری یوم الحاق کیوں مناتے ہیں؟

سری نگر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر مسلم کانفرنس کا غیر معمولی اجلاس جاری تھا۔اس وقت مسلم کانفرنس کے صدر چودھری غلام عباس جیل میں تھے جبکہ اجلاس کی صدارت مسلم کانفرنس کے قائم مقام صدر چودھری حمید اللہ نے کی۔ 19جولائی 1947ء کو…