The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

واقعہ کربلا اورعصرِ حاضر کے یزید

جس طرح ہمارے دور میں اپنی حکومت قائم کرنے کے لیے عوام سے ووٹ لینے کا طریقہ رائج ہے اسی طرح حضرت امام حسین علیہ السلام کے دور میں معاشرے کے پڑھے لکھے لوگوں سے بیعت لینے یعنی ان سے یہ عہد لینا کہ وہ آپ کی حکومت کو تسلیم کرتے ہیں کا رواج تھا۔…

غریبی میں بھی ادائیں امیری کی

قدرت نے ہاتھی کو خشکی کے جانوروں سب بڑا موجودہ جانور بنایا ہے جس کی وجہ اس کی قوی ہیکل جسامت ہے۔قدرت نے دیو ہیکل جسامت والے ہاتھی کو بہت چھوٹی آنکھیں دی ہیں جس کا جواز ہمارے بڑوں نے یہ بتایا ہے کہ اگر ہاتھی کی آنکھیں بھی جسامت کی مناسبت سے…

صحافت یا سرکس ‘ سرل المیڈا اور میڈیا

ڈان اخبار کے معتبر صحافی سرل المیڈا کی ایک بڑی خبر نے جہاں حکومتی اور فوجی حلقوں میں حشر برپا کر دیا۔ وہیں صحافی بھی حکومت کی جانب سے سرل المیڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈالے جانے پر سیخ پا ہو رہے ہیں، لیکن ایک سوال جو ہر کسی کی زبان پر…

دیوارسندھ‘ قلعہ رنی کوٹ حکومتی توجہ کی منتظر

یو نیسکو  دیوار سندھ کے طور پر مشہور رنی کوٹ کو عالمی ورثہ قرار دینے کی تجویز رکھتا ہے مگر دنیا کا سب سے بڑا قلعہ حکومت کی لاپروائی اور اہلکاروں کی کوتاہی کی وجہ سے لاوارثی کی جیتی جاگتی تصویر بنا ہوا ہے ۔کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپر…

قائد‘ پاکستان اور اقلیتیں

وزیر اعظم نواز شریف نے دیوالی کے موقع پر گذشتہ برس کہا کہ اگر کسی بھی جگہ اقلیتوں کے خلاف ظلم و ستم کا کوئی واقعہ ہوتا ہے اور اس میں مجرم مسلمان ہے اور ہندو بے گناہ تو وہ ہندو برادری کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ سوال یہ نہیں کہ یہ جملے کیوں ادا…

تھانہ کلچرمیں تبدیلی کا خواب

ہمارے ایک صحافی دوست اس بات پر ایمان کی حد تک یقین رکھتے ہیں کہ پولیس اور خاص طور پر تھانہ کلچرتبدیل نہیں ہو سکتا ۔ چونکہ دانشور ہیں لہذا دلیل سے بات کرنا پسند کرتے ہیں ۔ ہم اکثر پاک ٹی ہاؤس میں بیٹھے چائے کی پیالی میں طوفان اٹھاتے ہیں ۔…

اورنج لائن ٹرین منصوبہ‘ چشم کشا حقائق

پنجاب کے حکمران تو اورنج لائن ٹرین کو ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک انقلابی منصوبہ قرار دیتے نہیں تھکتے یہ منصوبہ کس حد تک انقلابی اور عوامی مفاد کا ثابت ہو گا یہ تو وقت ہی بتائے گا تاہم اس کی منصوبہ بندی اور تعمیرمیں جو من مانیاں اور قوانین کی…