The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

گاڑیوں کی چھتوں پر لدی‘ شہدائے وطن کی لاشیں

پتہ نہیں کیوں سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ پر اپنی ناکامیوں ، غفلت ، لا پرواہی اور بداعمالیوں پر نوحہ لکھنے کو جی ہی نہیں چاہ رہا تھا ۔ 2بار لکھنے کی کوشش کی کچھ لکھا بھی لیکن پھر دل اتنا بوجھل ہوجاتا کہ اپنا لکھا خود ہی مٹا دیتا ۔اور…

ضابطہ اخلاق بھی کسی ’بلا‘ کا نام ہے

ہم پاکستانیوں کیلئے، پاکستان قدرت کی عظیم ترین نعمت اور انمول تحفہ ہے۔ خصوصی طور پر ان لوگوں کیلئے جو اس ملک کی بوٹیاں نوچ نوچ کر بیچ رہے ہیں اور کھا بھی رہے ہیں۔ اس ہی ملک کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو صبح و شام مانگ مانگ کر کھا رہا ہے اور…

کون ڈاکٹرحسن ظفرعارف؟

بالوں سے محروم سر اور ایک فالج زدہ ہاتھ ۔ ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی تصویر ایک طویل مدت کے بعد دیکھ کر ایک شدید صدمے سے دوچار ہوا۔ کہ یہی وہ شخص ہے جس کی انتہائی پرکشش، جاذبِ نظر شخصیت اور انقلابی خیالات نے کراچی یونیورسٹی کے طلبا اور طالبات کو…

کیا یہ بھیانک رات ٹل سکتی ہے؟

جس دن میں پولیس ٹریننگ سنٹر میں آیا۔ بہت خوش تھا۔ مجھے بھی شوق تھا اور پھر ماں بھی تو یہی چاہتی تھی کہ اس کا بیٹا فوجی بنے یا پولیس میں بھرتی ہو جائے۔ اس کا یہ خواب بھی پورا ہو گیا تھا۔ پولیس کی وردی میں دیکھ کر اسے بہت خوشی ہوتی تھی۔ اب وہ…

سندھ کا کوٹہ سسٹم‘ غربت میں اضافے کا سبب

سندھ میں دیہی اور شہری بنیادوں پر کوٹہ کا نظام بھٹوصاحب کے دور میں شروع ہوا۔ ابتدا میں اسے دس سال کے لیے لاگو کیا گیا۔ اس کے بعد سے یہ نظام اب تک رائج ہے۔وفاقی اسامیوں میں دیہی سندھ کا کوٹہ11.4فی صداور شہری سندھ کا حصہ محض 7.6فی صد ہے۔سندھ…

پاک فوج کا سولہواں سپہ سالارکون ہوگا؟

 موروثی اورمیراثی  نظام سیاست میں تو ہوسکتا ہے فوج  میں نہیں،فوج میں میرٹ کا سکہ چلتا ہےلیکن جب سپہ سالار کی  تعیناتی کا  معاملہ  ہو تو اس میں سیاسی ملاوٹ کردی جاتی ہے لیکن  یہ ملاوٹ قانونی اور آئینی ہے ، دستور کی شق 243 فو ر  کے تحت سربراہ…