The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کسی طرح بھرم رہ جائے بس!

تحریر: سائرہ فاروق یوں تو میرا بنیادی موضوع غربت اور مختلف اشیا کی خریداری میں عوام کو ریلیف دینا ہے، مگر موسم کی مناسبت سے بات گرم کپڑوں اور لنڈا بازار سے شروع کررہی ہوں۔ خطِ غربت سے نیچے ہی نہیں خطِ غربت سے ذرا اوپر والے عوام بھی گرم…

سانپ اور بے موسم کے آم !

تحریر: نادیہ حسین چند روز پہلے ایک خبر نظر سے گزری کہ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے ایک پیٹرول پمپ پر سانپ نظر آیا جسے دیکھ کر وہاں موجود لوگ خوف زدہ ہو گئے اور ہر طرف کھلبلی مچ گئی۔ خیر، سانپ نے کسی کو ڈسا نہیں۔ ایدھی کا عملہ آیا…

آزادی مارچ اور دھرنے پر اخلاقی سوالات اٹھ گئے

یوسف ابوالخیر مولانا کا مارچ اور دھرنا اس وقت حالات حاضرہ کا اہم موضوع اور شہہ سُرخیوں میں ہے۔ خاکسار کے ذہن میں اس بابت چند سوالات کلبلا رہے ہیں جو تسلی بخش جواب چاہتے ہیں اور اس حوالے سے راہ نمائی کی غرض سے آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ سب…

روحانی باپ کے ہاتھوں شاگرد کی موت

آخر استاد کیوں بچوں کو مارتے ہیں؟ اس کی نفسیاتی و معاشرت وجوہات کیا ہے؟ لیکن اس سے پہلے کہ ہم اس کا جائزہ لیں پہلے آپ کو ایک آنکھوں دیکھا واقعہ بتانا پسند کروں گا

اقوام متحدہ میں امن کی لے سناتا اسلام کا سفیر

تحریر: زید حارث یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے تجھ کو اسالیب ایمانی وہ دنیا کی رنگینیوں میں شباب گزارنے والا، وہ کرکٹ کے میدان میں زندگی گزارنے والا، وہ کھیل کے میدان کا چیمپئن، وہ دنیا کی رنگا رنگ تعیشات میں…

سعودی عرب اورایران کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر

سعد فاروق موجودہ دور میں دنیا میں جنگوں کے طریقے تبدیل ہو چکے ہیں، گولی، بم چلانے کی جگہ معیشت کا نقصان ملکوں کو بحرانوں میں دھکیل دیتا ہے۔ ایران اور سعودی کشیدگی دنیا میں ایک اہم موضوع کے طور دیکھی جاتی ہے، اب تک تہران اور ریاض نے…