فراز نے مجھے بتایا کہ اس نے جماعت چہارم تک تعلیم حاصل کی لیکن سکول میں زیادہ گھنٹے ، اساتذہ کا زبانی اور جسمانی تشدد اور کھیلنے کے لیے کوئی میدان نہ ہونے کے سبب ناخوش ہو کر تعلیم ترک کردی
ڈو مور کے مطالبات چاہے پاکستان کے اندر سے ہوں یا باہر سے،مطالبات نے افراتفری میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور دشمن افرتفری کی اس فضا میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے در پے ہے۔تمام اداروں کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہئے ، اپنے بیانات سے ملک میں…
فیس بک پر کسی کی دیوار پر ایک مضمون پر نظر پڑی جس کے اوپر ایک بڑے صحافی کا نام لکھا تھا اگرچہ صحافی کے نام اور مقام سے انتہائی آگاہی کی بنا پر میں بخوبی آگاہ تھی کہ یہ الفاظ اور خیالات ان کے قلم کے نہیں لیکن لمحہ فکریہ تو یہ تھا کہ ایک بڑی…
پاکستان جیسے ممالک میں اتنے زیادہ تعلیمی نظاموں کو نافذ نہیں ہونا چاہئے اور تمام اسکول سرکاری ہونے چاہئیں تاکہ درس و تدریس کو کاروبار بننے سے روکا جاسکے جو کہ اب تو ہوچکا ہے
آج ہمارے پاکستان پر کچھ ایسے لوگ حکومت کر رہے ہیں جو یہ بات بھول چکے ہیں کہ ان سب سے بھی بڑی ایک الله کی ذات ہے‘ انہیں وہ دن یاد نہیں جب یہ چھوٹے بچے تھے اور اپنے پاؤں پر کھڑے بھی نہیں ہو سکتے تھے، تو صرف وہ الله ہی کی ذات تھی جس نے انہیں…
طحٰہ طارق
میں جب جرمن پارلیمنٹ کا چار دن کے لئیے عزازی رکن بنا تو میں نے سوچا کہ ایک وہ دن تھا ‘ جب ہمارے پاکستانی حکمرانوں کے سامنے لوگ جھکتے تھے اور ان کو بہت عزت دی جاتی تھی لیکن آج انڈیا کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھا جاتا ہے۔میرا آج کا…
فرنٹ فُٹ انگریزی زبان کے دو لفظوں کامرکب ہے جناکا اردو میں ترجمہ اگلے قدم بنتا ہے ۔ جو لوگ کرکٹ کے شوقین ہیں اور ساتھ ہی کرکٹ کی سوجھ بوجھ بھی رکھتے ہیں انہیں تو یقیناسمجھ آگیا ہوگا لیکن جن کو سمجھ میں نہیں آیا انہیں سمجھانے کی کوشش کر تے…