The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

جنرل اسمبلی کا اجلاس اور عوامی امنگیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکہ کے شہر نیویارک میں جاری ہے ۔ اس اجلاس میں لگ بھگ ۲۰۰ ممالک کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں۔ گزشتہ روزامریکہ کے صدر نے اس اجلاس سے خطاب کیا اور حسب معمول دہشت زدہ کرنے والی تقریر سے اجلاس میں شرکت کے لیے…

پاکستان اور دفاترِ خارجہ سے لڑی جانے والی جنگ

کسی بھی ملک کے بیرونی و بین الاقوامی معاملات و تعلقات کے لئے خارجہ پالیسی انتہائی اہم و اہمیت کی حامل ہے۔خارجہ پالیسی دراصل اپنے ملکی مفادات کو مد نظر رکھ کر بنائی جاتی ہے۔دنیا میں کامیابی کے حصول کے لئے کسی بھی ملک کو ایک جامع اور مثبت…

پاکستان نے اپنے خون اور پیسے سے جنگ لڑی ہے

             کیا اس حقیقت کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے کہ  پاکستان نے اپنے شہریوں کی جان و مال کو داؤ پر لگا کر دہشت گردی کی جنگ سے نبرد آزما ہونے کے اقدامات کیے جبکہ آج بھی پاکستانی سکیورٹی فورسز دہشت گردوں اور ان کے حامیوں و سہولت کاروں کے…

میاں صاحب! ملک کی حقیقی خدمت کب کریں گے؟

 میاں صاحب آپ بے شک اس وقت پاکستان میں سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں۔ گزشتہ کئی عشروں میں آپ کی پارٹی کسی نہ کسی طرح کسی نہ کسی شکل میں حکومت کا حصہ رہی ہے یا باریاں لیتی رہی ہے۔ آپ کے چہرے کی معصومیت اور آپ کے خلاف پانامہ کیس کے نرم فیصلے نے…

امریکی صدر کی زبانی دہشت گردی

ہم نے پڑھا ہے اور تجزئیے سے بھی ثابت ہوا ہے کہ جہاں دو بڑی قوموں کے درمیان تنازعہ ہو وہاں اقوام متحدہ نہیں ہوتی ،  جہاں ایک طاقتور ملک ہو اور دوسرا کمزور تو وہاں کمزور ملک نہیں رہتا‘  اقوام متحدہ وہاں بھی دکھائی نہیں دیتی اور جہاں دونوں ہی…

پاکستان کے ستر سال اور سائنس

سائنس کا آغاز کیسے ہوا؟ وہ کون سے عوامل تھے جن کے زیرِ اثر انسان نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اس کے ارد گرد جو کچھ زمین پر موجود ہے وہ یقیناَ کچھ قوانین کے ماتحت ہے

میں ایک نظریاتی آدمی ہوں

 میں ایک نظریاتی آدمی ہوں ‘ نواز شریف ان دنوںیہ ایک جملہ تسلسل سے دہرا رہے ہیں۔  یہ جملہ سن کر ماضی کے کچھ مناظر اور تقریریں یادداشت کے  پردہ اسکرین پر نمودار ہونا شروع ہوگئے جب ضیاالحق کے مشن کو جاری رکھنے کے عہد دہرائے جا رہے تھے۔ ان کو…