The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

واٹس ایپ پولیسنگ

رینجرز کے افسران اور ملازمین بھی ان دنوں اسی طرح واٹس اپ پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، اور رینجرز پی آر او واٹس ایپ پر خبریں دیتے ہیں جو چینلز پر بریکنگ بن کر چل جاتی ہیں

پاکستانی پنجاب کا پہلا مقامی حکمراں

گجرانوالہ کے گنجان آباد علاقے کے مرکز میں شہر کا گھنٹہ گهر واقع ہے جہاں اس قدیم اور تاریخی شہر کے تمام پرانے راستےآکرکھلتےہیں گهنٹہ گهر سے کچھ ہی فاصلہ پر جنوب کی جانب شہر کی پرانی منڈی جیسے اب مچھلی منڈی کہا جاتا ہے واقع ہے یہ منڈی اس…

فلم انڈسٹری اوراے آروائی فلمزکا سفر

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ترقی کی رفتار کا جو کردار اے آر وائی  فلمز نے انجام دیا ہے، اُ س میں اے آر وائی  ڈیجیٹل نیٹ ورک کے روح ِ رواں سلمان اقبال کی کاوشوں کو ہم نظر انداز نہیں کرسکتے۔  اے آر وائی  فلمز نے روایات کی پاسداری کی اورہر فلم…

گم نام منزلوں کے راہی۔ آئی ایس آئی کے جانباز سپاہی

بلا شبہ کسی بھی ملک و قوم کے دفاع میں اس کی افواج اور وسائل اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مگر یہ کرداران اداروں کے دائرہ کار میں بھی آتا ہے جو عرف عام میں انٹیلی جنٹس ادارے یعنی خفیہ ادارے کہلاتے ہیں۔ چونکہ ’’سراغراسانی‘‘ مضبوط دفاع کا اہم حصہ…

غلام تو ہم ہیں

ہمارے محلے میں آنٹی خورشید کے گھر کام کرنے والی خاتون نذیراں آتی ہے جس کی آمد کی اطلاع پورے محلے والوں کو ہو جاتی ہے ا س کی  وجہ یہ نہیں کہ نذیراں ہڈ حرام ہے یا اپنی مالکن سے بدظن ہے بلکہ وجہ محض یہ ہے کہ آنٹی اس سے کام کرانے کے ساتھ…

امن کی تلاش میں نکلے قانون شکن

    یہ کچھ پرانی بات ہے ۔ ہم چند صحافی اپنی ہی ریاست میں کسی اور ریاست کے مہمان تھے ۔ ابو ظہبی کے سلطان کی اس مہمان نوازی کی وجہ لگ بھگ ایک سال سے ہونے والا وہ مکالمہ تھا جس کا بنیادی موضوع ہوبارہ یعنی تلور کا شکار تھا ۔ان دنوں خاص طور پر…

معصوم صورت والا خودکش بمبار

کلیم الله کی عمر اس وقت چودہ برس تھی۔ ، ڈھیر سارے سنہرے گھنگھریالے بال ،چمکتی نیلی آنکھوں اور معصوم صورت والا خودکش بمبا!