The news is by your side.

الن کلن کی باتیں: خواب ٹوٹ جاتے ہیں

”میرے خواب ٹوٹ گئے ہیں کوئی درزی ، موچی یا کوئی ویلڈر مل جائے گا خواب جوڑنے ہیں۔“ ” خواب جوڑ کر کیا کرو گے ، یہاں تو سب کچھ ٹوٹا ہوا ہے ،سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، گٹر کی لائن ہو یا پانی کی لائن سب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں،سرکاری اسکول کی عمارتیں…

الن کلن کی باتیں: اپنی شناخت کے لیے نکلیں

”ہماری شناخت کہیں گم ہوگئی ہے؟ چلو اپنی شناخت کے لیے نکلیں۔“ ”کہاں گم ہوئی ہے اور اسے کہاں تلاش کرنا ہے؟“ ”گم تو پتا نہیں کہاں ہوگئی ہے لیکن تلاش اسے مزار ِقائد پر کرنا ہے۔“ ”وہاں جا کر کیا کریں گے؟“ ”بابا ئے قائد اعظم سے کچھ پوچھنا…

الن کلن کی باتیں: ہماری سنتا کون ہے؟

”کیا بات ہے یہ تم اتنا چپ کیوں ہو؟“ ” بولنا چاہتا ہوں لیکن زبان ساتھ نہیں دیتی۔“ ”جب تک بولو گے نہیں پتا کیسے چلے گا؟“ ”ضمیر مر گیا ہے اسی لیے خاموش ہوں۔“ ”کس نے مارا ہے ضمیر کو، کوئی بریکنگ نیوز بھی نہیں آئی۔“ ”اپنی موت آپ مر گیا ہے ،…

الن کلن کی باتیں: گلے میں پھنسی پانامہ کی ہڈی

”کھایا تو سب نے تھا پتا نہیں شریف لوگوں کے گلے میں ہی کیوں ہڈی پھنس جاتی ہے؟“ ”دو بار پہلے بھی آپ اسی طرح کھا پی کر بغیر ڈکار لیے گھر چلے گئے تھے۔ اس وقت بھی سمجھایا تھا کہ کھانا بری بات نہیں، بس چھپانے کا فن آنا چاہیے۔“ ”آپ نے تو جو…

الن کلن کی باتیں: کیاعید قرباں سے پہلے سیاسی قربانی ہوگی؟

’’ایک عید تو گزر گئی اب دوسری عید کا انتظار ہے؟‘‘ ’’ابھی تو روزے گزرے ہیں ،قربانی میں تو ابھی بہت وقت ہے۔‘‘ ’’ عید قرباں سے پہلے ایک سیاسی قربانی بھی تو ہوسکتی ہے۔‘‘ ’’تمہارا اشارہ جے آئی ٹی کے فیصلہ کی طرف ہے۔‘‘ ’’اشارے کی توہمیشہ آپ…

الن کلن کی باتیں: کس کی لاٹھی ،کس کی بھینس

’’آج مجھے اپنا بھائی صولت مرزا بہت یاد آرہا ہے۔‘‘ ’’خیریت تو ہے ، طبیعت تو ٹھیک ہے ناں… آج سحری تو کی تھی ناں۔‘‘ ’’ہاں ہاں سب ٹھیک ہے۔‘‘ ’’تو پھر ایک قاتل کو اپنا بھائی کہنا اور پھر اس کو یاد کرنا کیا مطلب ہے اس کا؟‘‘ ’’سیدھی سی بات ہے…

الن کلن کی باتیں: اندھیر نگری چوپٹ راج

’’قوم کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے۔جس کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔‘‘ ’’یہ کس کا سیاسی بیان ہے؟‘‘ ’’ یہ سیاسی بیان نہیں ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے اندھیر مچا رکھی ہے۔‘‘ ’’تو یوں کہو ناں کہ اندھیر نگری چوپٹ راج ہے۔‘‘ ’’ اب اس قوم کو جاگنا…