’’گلوبل ویلج‘‘
اُلجھنیں اور الجھنوں میں سانس لیتا آدمی
بےچارگی
"میں کہاں ہوں ؟؟ کون ہوں" کا نعرۂ دیوانگی
دن کی چادر پرمشقت کی کڑھائی
رات تک
آشنا بستر پہ پھر سے نیند کی مزدوریاں
اور مزدوری کی اجرت سے پرانی دوریاں
جسم جسموں سے ہراساں
لفظ لفظوں سے…